Home » ہیڈ لائینز » تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاﺅن ہڑتال ملکی مفاد میں نہیں ہے:ایف بی آر

تاجروں کی جانب سے شٹر ڈاﺅن ہڑتال ملکی مفاد میں نہیں ہے:ایف بی آر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فیڈرل بورڈآف ریونیو نے کہا ہے کہ تاجروں کی جانب سے ہڑتال ملکی مفاد میں نہیں ہے اس طرح ہڑتال کرنے سے ٹیکس نیٹ سے باہر لوگوں کو تقویت ملے گی ۔ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ود ہو لڈنگ ٹیکس کے معاملے پر حکومتی کمیٹیو ںکا اجلاس 3اگست کو ہو گا جس میں یہ کمیٹیاں ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے کا ٹھوس حل تلاش کریں گی۔اعلامیے کے مطابق تاجر اور کاروباری حضرات پچھلے سال کے گوشوارے ابھی بھی جمع کر اسکتے ہیں۔ ٹیکس گوشواروں جمع کروانے کے لیے علاقائی معاونت فراہم کی گئی ہے ۔

About Admin

Google Analytics Alternative