Home » ہیڈ لائینز » رجب طیب اردوان مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات

رجب طیب اردوان مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد:  ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے مختصر دورے پر اسلام آباد پہنچے تو ایئر پورٹ پر وزیراعظم نواز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ رجب طیب اردوان کا صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ ترک صدر نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکی کے تعلقات ، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نواز شریف ترک صدر رجب طیب اردوان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔

About Admin

Google Analytics Alternative