Home » اپنی تحریریں بھجوا ئیں

اپنی تحریریں بھجوا ئیں

روزنامہ پاکستان  نے نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے  اک  نیاسلسلہ شروع کیا ہے ۔ اگر آپ میں تخلیقی صلاحیتیں ہیں اور اپنی تحاریر کی اشاعت کے لیے  کسی مناسب  فورم  کی تلاش ہے تو  روزنامہ پاکستان  اپنی ویب سائیٹ دے رہا ہے آپ کی تحاریر کو مناسب جگہ۔

اگر آپ اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، ، مزاحیہ تحریریں یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں ای میل کریں۔

ای میل ایڈریس: editor@dailypakistan.pk

تحریر بھجواتے ہوئے درج ذیل باتوں کا خصوصی خیال رکھیں

  1. تحاریر صرف اردو رسم الخط میں ٹائپ ہوں۔ رومن اردو میں بھیجی گئی تحاریر رد کردی جائیں گی۔
  2. ارسال کردہ تحاریر یونی کوڈ اردو یا ان پیج میں لکھی ہونی چاہیئں۔
Google Analytics Alternative