World

دنیا

روس میں دہشتگرد حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد 93 ہوگئی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال پر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں اور اس حملے کی ذمہ داری بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی.

خاص خبریں

اہم ویڈیوز

güvenilir kumar siteleri