Site icon Daily Pakistan

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی

آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی تین ون ڈے میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئین شپ کا حصہ ہیں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم پیر سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 4 سے 16 نومبر تک کھیلی جائے گی آئر لینڈ کی کسی بھی کرکٹ ٹیم کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے لاؤرا ڈیلانی آئر لینڈ کے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈز کی کپتانی کریں گی ون ڈے میچز 4 , 6 اور 9 نومبر کو کھیلے جائیں گے سیریز کے ٹی ٹونٹی میچز 12. 14 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے سیریز کے میچز کے لئے تماشائیوں کا داخلہ مفت رکھا گیا ہے

Exit mobile version