بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22.1°C
Saturday, 10 October 2026 | پاکستان: 29 ر بیع الثانی 1448

آئر لینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منطوری دیدی

Wednesday, 6 November, 2024

آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق سینئر وزرا نے تصدیق کی کہ جیلان وہبہ عبدالمجید آئرلینڈ میں فلسطین کی سفیر ہوں گی اور وہ اپنے ہیڈ آف مشن کے طور پر موجودہ عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گی۔اس سے قبل آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں فلسطینی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دیا گیا تھا۔رواں سال کے شروع میں آئرلینڈ نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کیا تھا۔خبر رساں اداروں کے مطابق آئرلینڈ اور فلسطین کے درمیان رسمی سفارتی تعلقات ستمبر میں قائم ہوئے۔واضح رہے کہ اسپین اور ناروے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرچکے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *