خاص خبریں

آئی ایم ایف ،پیشگی اقدامات پورے کرنے کے حکومتی دعوے کی نفی ،معاہدہ بجٹ سے مشروط

بجلی کے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا حکومت کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر بیل آﺅٹ پروگرام کا 9 واں جائزہ اسوقت مکمل ہوگا جب ضروری فنانسنگ ہوجائیگی تب معاہدے کو حتمی شکل دی جائیگی ۔آئی ایم ایف کے بیان میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بڑھتے ہوئے اعتماد کا فقدان کو اجاگر کیاگیا ہے۔بیان نوے جائزے کو مکمل کرنے کیلئے ضروری تمام پیشگی اقدامات کو پورا کرنے کے حکومتی دعوے کی نفی کرتا ہے آئندہ مالی سال کے بجٹ سمیت آئی ایم ایف کی ان پالیسیوں کے بارے میں جو وہ نافذ کرنا چاہتا ہے وزارت خزانہ کے حکام اس کے ایسا مطالبہ قرار دیتے ہوئے جو گرل پوسٹ تبدیل کرنے کے مترادف ہے ۔پاکستان میں آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کیساتھ ضروری فنانسنگ اور نوویں جائزے کی تکمیل کیلئے کام جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ حتمی معاہدے انجا م پاسکے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے