پاکستان

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آئی جی خیبر پختون خوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اختر حیات کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختون خوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے