آج کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت ہے، 5 اگست کے بعد سے کشمیری خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

11

آج کشمیری خواتین کا یوم مزاحمت ہے ، 7 دہائیوں سے انڈین فورسز مقبوضہ جموں و کشمیر کی خواتین کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث رہی ہے۔ 5 اگست کے بعد لگنے والے کرفیو کے باعث کشمیری خواتین کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں
style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4214082252165931" data-ad-slot="1779405125" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

وزیر اعظم نے کہا کہ وہ عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پر عزم کشمیری خواتین کی امن کیلئے آواز بنیں