اب ملک میں سیاسی و معاشی بہتری آئے گی مومنہ وحید

6

اکستان تحریک انصاف کی رہنما  اور رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے کہاہےکہ  کوئی اتحادی ہمیں چھوڑ کر نہیں جارہا، پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کریگی،معاشی ترقی کےلئےلائحہ عمل مرتب کرلیاہےاوراب ملک میں سیاسی و معاشی بہتری آئے گی،معاشی ترقی کےلئے حکومت نے اپنی ترجیحات عصری تقاضوں کے مطابق طے کی ہیں،اگر ماضی میں لوٹ مار نہ ہوتی اور خزانہ خالی نہ ہوتا تو اب صورت حال بہت مختلف ہوتی۔