Site icon Daily Pakistan

احسان کو نیوزی لینڈ کے خلاف نہ کھلانا سمجھ سے باہر ہے، شاہدآفریدی

احسان کو نیوزی لینڈ کے خلاف نہ کھلانا سمجھ سے باہر ہے، شاہدآفریدی

احسان کو نیوزی لینڈ کے خلاف نہ کھلانا سمجھ سے باہر ہے، شاہدآفریدی

کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ احسان کو نیوزی لینڈ کے خلاف نہ کھلانا سمجھ سے باہر ہے۔سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ احسان اللہ نے شارجہ میں افغانستان کے خلاف سیریز میں بہت اچھی بولنگ کی، انھیں نیوزی لینڈ کے خلاف نہ کھلانا میری سمجھ سے باہر ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں، ان کے درمیان کرکٹ ہونی چاہیے۔

Exit mobile version