اداکارہ مہوش حیات بنیں گی ہالی ووڈ اداکار انجلینا جولی کی مہمان

59

فوٹواورویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے انٹرویوکی جھلکیاں شیئر کرتے ہوئے مہوش حیات نے لکھاکہ ’بہت جلدبی بی سی ورلڈپر میرا انٹرویو ہونے جارہاہے جس پرمیں بہت پرجوش ہوں۔ انجلینا جولی ایک بہترین تصورپر پہلی بار ایک ٹی وی شو کرنے جا رہی ہیں۔جیمی اینگس نوجوانوں کے آج کئی اہم مسائل کو اجاگر کرنے پر آپ کا شکریہ“۔ انجلینا جولی نے مہوش حیات، انجلینا جولی، مائی ورلڈ اور #ComingSoonکا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ جبکہ شبنم بی محمود نے مہوش کاانٹرویو کو قابل فخر قراردیاہے جبکہ مہوش نے ان کے ساتھ گزرے وقت کو شاندار قراردیا۔  

متعلقہ خبریں

قطب شمالی کی برف گلابی کیوں ہو رہی ہے, جانیئے

https://www.instagram.com/mehwishhayatofficial/?utm_source=ig_embed