167

اردن کی شہزادی بنیں ملک کی پہلی خاتون پائلٹ، ایوی ایشن ونگز لگانے کی تقریب میں بادشاہ کی خوشی دیدنی، ویڈیو وائرل

اردن کی شہزادی سلمیٰ بنت عبداللہ ابن الحسین ملک میں پائلٹ ٹریننگ کا امتحان پاس کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔اردنی مسلح افواج سے تربیت پانے والی شہزادی سلمیٰ کو خود ان کے والد بادشاہ عبداللہ ابن الحسین نے ایوی ایشن ونگز لگائے۔بیٹی کی کامیابی پر بادشاہ کے چہرے کی خوشی دیدنی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں