عمران خان کی نااہلی سے متعلق اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت منعقد ہوئی عمران خان کی جانب سے سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ عدالت کے سامنے پیش عمران خان کے وکلا سلمان ابوزر نیازی اور اظہر صدیق ایڈووکیٹ بھی پیش ہوئے عمران خان کے وکلاء نے جواب جمع کرانے کیلئے عدالت سے وقت مانگ لیا عدالت نے وقت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 19 جنوری تک ملتوی کر دی
اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت 19 جنوری تک ملتوی

اسلام آبادہائیکورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق سماعت 19 جنوری تک ملتوی