بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 30.5°C
Saturday, 04 July 2026 | پاکستان: 19 محرم 1448

اسلام آباد ائیرپورٹ پر کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 60ہزار سعودی ریال برآمد

Monday, 23 January, 2023

کسٹمز کلیکٹوریٹ اسلام آباد نے کرنسی کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹمز کلیکٹوریٹ کے اہلکاروں نے شہری سے 60ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے ،شہری لائب علی کو سیرین ائیر کی فلائٹ ای آر 703سے آف لوڈ کیا گیا ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کے باعث ائیرپورٹس پر کسٹمز حکام نے الرٹ جاری کیا ہوا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *