اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کے الیکشن ٹربیونل نے درخواستوں کی سماعت کرنی تھی۔جسٹس طارق جہانگیری کی الیکشن ٹربیونل میں درخواستیں بحال ہونے کے بعد پہلی سماعت آج ہونی تھی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار عامر مغل، علی بخاری اور شعیب شاہین نے مبینہ دھاندلی پر الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر رکھا ہے۔
پاکستان
اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق کیس پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 43 Views
- 1 ہفتہ ago