خاص خبریں

اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند سطح 1 لاکھ 11 ہزار عبور

اسٹاک ایکسچینج، انڈیکس تاریخ کی نئی بلند سطح 1 لاکھ 11 ہزار عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا اور انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 14 پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 916 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار 970 پر بند ہوا۔کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 2732 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تھا اور انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 10 ہزار 358 رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے