پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اعظم سواتی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، مقدمے میں 20 دفعات لگائی گئی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔
پاکستان
جرائم
اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
- by Daily Pakistan
- نومبر 5, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 160 Views
- 1 مہینہ ago