امریکا کی جنوبی ریاستوں ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں برفباری اور بارش کے ایک اور طوفان کا سامنا ہے۔ طوفان کے زیر اثر آج رات شروع ہونے والا برفباری اور بارش کا سلسلہ جمعہ کی صبح تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں بھی موسم کی شدت برقرار ہے، لندن میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔برطانیہ کے کچھ علاقوں میں آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری تک گر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں رات کو درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے۔
دنیا
موسم
امریکا، جنوبی ریاستوں کو ایک اور طوفان کا سامنا
- by Daily Pakistan
- جنوری 9, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 81 Views
- 2 ہفتے ago