نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں امریکی ڈالر کا بھا بڑھنے کا سلسلہ برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 27 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 6 پیسے بڑھا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 21 پیسے کا تھا۔
معیشت و تجارت
انٹربینک: ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کا اضافہ ہوگیا
- by Daily Pakistan
- فروری 17, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 94 Views
- 4 ہفتے ago