Site icon Daily Pakistan

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 80 پیسے ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 80 پیسے ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 277 روپے 80 پیسے ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھائو 5 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو 5 پیسے کم ہو کر 277 روپے 80 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے کا تھا۔ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 45 پوائنٹس کے اضافے سے 89 ہزار 12 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 88 ہزار 966 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version