پاکستان

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک: ڈالر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 280 روپے 72 پیسے کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے