بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.7°C
Sunday, 19 July 2026 | پاکستان: 5 صفر 1448

انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کا شکار، 4 ماہ کیلئے کرکٹ سے باہر

Thursday, 13 March, 2025

انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کے باعث 4 مہینے کیلئے کرکٹ سے باہر ہوگئے۔انگلینڈ کے مارک ووڈ کو بائیں گھٹنے کی انجری کی تشخیص ہوئی ہے، انجری کی وجہ سے سرجری کی جائے گی۔خیال رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ میں مارک ووڈ کو انجری ہوئی تھی۔ووڈ نے رواں سال جولائی کے آخر تک فٹنس بحال کرنے کو ہدف بنالیا، انکا کہنا ہے کہ اتنے لمبے عرصے کیلیے کرکٹ سے باہر ہونے پر افسردہ ہوں۔مارک ووڈ نے کہا کہ مجھے پورا اعتماد ہے کہ میں جلد کرکٹ میں واپس آں گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *