ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں 7 ڈالرز کی کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 640 ڈالرز ہو گئی۔
معیشت و تجارت
اچھی خبر !سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم
- by Daily Pakistan
- نومبر 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 78 Views
- 2 ہفتے ago