پیپلز پارٹی نے آصف علی زرداری پر عمران خان کے ا لزام کو گھناؤنا قرار دیکر تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ عمران نے ا پنا وطیرہ بنا لیا ہے کہ اپنے مخالفین پر جو منہ میں آئے الزام لگا دیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے الزام کو چھوڑنا نہیں چاہیے اور چھوڑیں گے بھی نہیں۔قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ الزام سچا ہے تو ملزم کو سزا ملنی چاہیے۔الزام ثابت نہیں ہوتا تو عمران خان کو سزا ملنی چاہیے۔
پاکستان
اگرالزام ثابت نہیں ہوتا تو عمران خان کو سزا ملنی چاہیے،کائرہ
- by Daily Pakistan
- جنوری 28, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 59 Views
- 2 مہینے ago