امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ہار گئے تو وہ دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسرے صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کا آخری انتخاب ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ کملا ہیرس سے ہار گئے تو یہ ان کا آخری الیکشن ہوگا، تاہم امید ہے کہ وہ کامیاب ہوں گے۔
دنیا
اگر میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ نے اعلان کر دیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 23, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 94 Views
- 3 ہفتے ago