گزشتہ رات ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو زیر زمین جانے پر مجبور کر دیا۔اسرائیلی ٹی وی چینل 13 کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے متعدد ارکان کو ایران کے میزائل حملوں کے دوران اپنی جان بچانے کے لیے کئی گھنٹے تک زیر زمین پناہ گاہوں میں رہنا پڑا۔اسرائیلی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم اور کابینہ کے متعدد ارکان کو کم از کم 4 گھنٹے تک روپوش رہنا پڑا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع ایک علیحدہ پناہ گاہ میں رہے جو کہ زیر زمین سرنگ تھی۔
دنیا
ایرانی حملوں سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو زیر زمین جانے پر مجبور
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 2, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 76 Views
- 2 ہفتے ago