ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 30 افراد ہلاک ہو گئے۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ خراسان میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے وقت 69 کان کن موجود تھے۔کوئلے کی کان میں گیس پھٹنے سے متعدد کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد 30 کان کن پھنس گئے ہیں۔
دنیا
ایران ، کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ ، 30 افراد جاں بحق
- by Daily Pakistan
- ستمبر 22, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 95 Views
- 3 ہفتے ago