بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 10 November 2026 | پاکستان: 1 جمادی الثانی 1448

ایس سی او اجلاس ، رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق ، مشترکہ اعلامیہ پر دستخط

Wednesday, 16 October, 2024

شنگھائی تعاون تنظیم کے 23ویں اجلاس میں رکن ممالک نے نئے اقتصادی مذاکرات پر اتفاق کیا ہے، رکن ممالک نے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کر دیئے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوا، جس میں رکن ممالک کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط کیے گئے، رکن ممالک کے سربراہان نے تنظیم کے بجٹ سے متعلق امور کی منظوری دی، اجلاس کے موقع پر شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہوا۔ ایس سی او سیکرٹریٹ سے متعلق دستاویز کی بھی منظوری دی گئی۔ دستخط شدہ۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے علاقائی انسداد دہشت گردی کی ایگزیکٹو کمیٹی کی دستاویز پر دستخط کیے جبکہ نئے اقتصادی مذاکرات پر بھی اتفاق کیا۔ رکن ممالک کے سربراہان نے نئے اقتصادی مذاکرات کی دستاویز پر دستخط کیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *