پاکستان جرائم

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد نے ایک کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزم حمزہ سہیل اور عماد محمود کو راجہ بازار راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا ملزمان بغیر لائسنس کے غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث تھے ملزمان کے قبضہ سے اڑھائی کروڑ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد کی گئی۔برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی میں امریکی ڈالرز، ترکش، یو اے درہم، قطری ریال، برطانوی پاونڈ شامل ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مزید تفتیش جاری ہے، ایف آئی اے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri