اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے پرکی جانے والی ایک کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی منشیات موٹر وے پر ٹول پلازہ کے قریب مزدا ٹرک سے برآمد کی گئی منشیات میں 31 کلو 200 گرام چرس اور 25 کلو200 گرام افیون شامل ہے لاہور کا رہائشی ملزم موقعہ پر گرفتار ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پاکستان
جرائم
خاص خبریں
اے این ایف نے اسلام آباد موٹر وے پر ایک کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی
- by Daily Pakistan
- اکتوبر 12, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 198 Views
- 6 مہینے ago