Site icon Daily Pakistan

بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچااسرائیل میں پھنس گئیں ،آخری بار اداکارہ سے رابطہ ،تہہ خانے میں محفوط تھیں

اسرائیل ، بالی ووڈ اداکارہ نشرت بھروچا فلسطینی مزاحمتی تنظیم اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران اسرائیل میں پھنس گئی ہیں۔نشرت بھروچا 39 ویں ، حائفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے اسرائیل گئی تھیں ، اس فلم فیسٹیول میں ان کی فلم اکیلی ، کومنتخب کیاگیا تھا اور گذشتہ روز حماس کے اسرائیل پرحملے کے بعد بالی ووڈ اداکارہ وہیں پھنس گئی ہیں ۔نصرت بھروچا کی ٹیم نے بتایا کہ نشرت بدقسمتی سے اسرائیل میں پھنس ہوئی ہیں آخر ی بار اداکارہ سے گذشتہ دو پہر 12 بجکر تیس منٹ پر رابطہ ہوا تھا اس وقت وہ تہہ خانے میں محفوظ تھیں۔

Exit mobile version