پاکستان

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت میں برابر حصے دار ہیں۔
مشیر اطلاعات خیبرپختون خوا بیرسٹر سیف نے بیان میں کہا ہے کہ بلاول نانا کی برسی پر بھی بانی پی ٹی آئی پر تنقید سے باز نہ آئے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں دہشت گردی ختم ہو چکی تھی۔بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاقی حکومت افغانستان سے بات چیت نہیں کر رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے