Site icon Daily Pakistan

بھارتی فلم انڈسٹری بہت بڑی انڈسٹری ہے ہمیں تسلیم کرنا چاہیے مہوش حیات

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا نئے گانے کا اعلان سب کی توجہ کا مرکز

معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور ہنی سنگھ کا نئے گانے کا اعلان سب کی توجہ کا مرکز

ادکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے بھارتی فلم انڈسٹری بہت بڑی انڈسٹری ہے ہمیں تسلیم کرنا چاہیے مجھے متعدد مرتبہ بھارتی فلموں میں کام کی آفرز ہوئی لیکن انکار کیا کیونکہ پاکستان میں کام کرنا اچھا لگتا ہے اس وقت ہماری فلم انڈسٹری ترقی کر رہی ہے فلمیں بن رہی ہیں ایسے حالات میں بالی ووڈ میں کام کرنے کی آخر ضرورت کیا ہے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے ادکارہ نے بتایا ہمایوں سعید سے دوستی ہے لیکن افیئر نہیں چل رہا

Exit mobile version