Site icon Daily Pakistan

بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے دفتر خارجہ

بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے دفتر خارجہ

بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت جنوبی ایشیائی خطے میں دہشت گردوں کو معاونت کرتاہے،پاکستان افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرتاہے ،افغانستان میں طالبات کیلئے یونیورسٹی اور اعلیٰ تعلیم کی معطلی کے فیصلے سے مایوسی ہوئی افغان حکام فیصلے پر نظرثانی کریں ہمارا پختہ یقین ہے کہ ہر مرد اور عورت کو اسلام کے احکامات کے مطابق تعلیم حاصل کرنے کا فطری حق حاصل ہے جی77اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ترقی پزیر ممالک کے مسائل پر بات کی انھوں نے نے دورہ امریکا کے دوران پاکستان کا موقف پیش کی وزیر خارجہ نے سیلاب کے بعد بحالی کے امور سے بھی آگاہ کیا،افغانستا ن میں لڑکیوں کی تعلیم پر پا پندی سے متعلق پاکستان کا موقف واضح ہے

Exit mobile version