پاکستان

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی منتقل کرنے کا فیصلہ

بینک اور کیش وینز ڈکیتیوں کی تحقیقات سی ٹی ڈی کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا پولیس سے رابطہ کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ 28 اکتوبر کو لاہور کے تھانہ رائیونڈ کے علاقے میں بھی اسی طرز کی واردات ہوئی۔پولیس نے بتایاکہ اس سے قبل کراچی میں بھی کیش وین پر ڈکیتی کا واقعہ رونما ہو چکا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے