Site icon Daily Pakistan

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا گیا

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی تھے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی تھے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022کا افتتاح کردیا گیا ہے افتتاحی تقریب میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری مہمان خصوصی تھے جنھوں نے نمایش کا افتتاح کیا اس موقع پر اپنے خطاب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز کا انعقاد باہمی ہم آہنگی اور تعلقات کی بہتری میں معاون ثابت ہوگا خطاب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا استعمال ترقی کی طرف بہت معاون ہے، آئیڈیاز کا انعقاد باہمی ہم آہنگی اور تعلقات کی بہتری میں معاون ثابت ہوگا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، اب اتحادی حکومت ملک کو معاشی چیلنجزسے نکالنے کے لیے کام کررہی ہے اور اتحادی حکومت بہت سے چیلنجزسے نبرآزما ہے

Exit mobile version