بی این پی مینگل نے بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔بی این پی مینگل نے اراکین پارلیمنٹ کو ہدایت کی ہے کہ ججزسے متعلق کسی بھی حکومتی یا نجی آئینی ترمیمی بل کی حمایت نہ کی جائے۔بی این پی مینگل نے اپنی ہدایات میں مزید کہا ہے کہ سینیٹرز اپوزیشن الائنس کا حصہ ہیں، آئینی ترمیم کی مخالفت کی جائے گی۔
پاکستان
بی این پی مینگل کا بھی آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- by Daily Pakistan
- ستمبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 183 Views
- 4 ہفتے ago