- الإعلانات -

کنٹینر کی سیاست اوروزیراعظم ۔۔دومختلف چیزیں پرویزرشید کی سچی بات میں گفتگو -میڈیا ٹربیونلز۔۔میڈیا کا محسن کون؟؟

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوزپیپرزایس کے نیازی کی پروگرام’’سچی بات‘‘میں گفتگو
عمران خان پہلے دن سے امن کی بات کر رہے ہیں اور امن سے مسائل کا حل چاہتے ہیں،ایس کے نیازی
مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر ہمیں شدید تشویش ہے،ایس کے نیازی
عمران خان کو ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں ڈٹ کر بات کرنی چاہیے، ایس کے نیازی
مودی نے بھارتی قانون اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے دھجیاں بکھیر دی ہیں،ایس کے نیازی
ہم حالات جنگ میں ہیں ،لوگوں کو بھی تیار رکھنا چاہیے،ایس کے نیازی
اقوام متحدہ میں پہلے بھی کشمیر سے متعلق 23قراردادیں منظور ہو چکی ہیں،ایس کے نیازی
امت مسلمہ کا فرض ہے کہ دنیا میں جہاں بھی مسلمان مشکل میں ہوں انکے ساتھ کھڑے ہوں،ایس کے نیازی
مقبوضہ کشمیر کے مسلمان انتہائی مشکل وقت گزار رہے ہیں،چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوزپیپرزایس کے نیازی
18ویں ترمیم پر بحث ہونی چاہیے،جن شقوں پراختلاف ہے انہیں ختم کرنا چاہیے،ایس کے نیازی
حکومت کو 5سے 10دن کی میعاد دے کر 500کے نوٹ پر پابندی لگا دینی چاہیے،ایس کے نیازی
ملک میں 50سال سے غیر یقینی کی صورتحال ہے، چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوزپیپرزایس کے نیازی
میڈیا ٹریبونلز کے حوالے سے وفاقی کابینہ میں فیصلہ کیا گیا،ایس کے نیازی
حکومتی فیصلے کے بعد عارف نظامی نے سی پی این ای کی میٹنگ طلب کی ،ایس کے نیازی
حکومت کو چاہیے کہ نئے ٹریبونلز کی بجائے پہلے سے موجود قوانین کو فعال بنائے،ایس کے نیازی
قانون سے بالاتر کوئی نہیں ،ہمارا بھی احتساب ہونا چاہیے،ایس کے نیازی
صحافت کی آڑ میں کسی کو کرپشن کی اجازت نہیں ہونی چاہیے،ایس کے نیازی
صحت اور تعلیم کا شعبہ صوبوں کے حوالے نہیں کیا جانا چاہیے تھا،ایس کے نیازی
سندھ میں لوگوں کو صحت کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایس کے نیازی
موجودہ صورتحال میں مولانا فضل الرحمان اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں،ایس کے نیازی
وزیراعلیٰ پنجاب ایماندار ہیں،حکومت کے اندر موجود لوگ اپنے لوگوں کو ناکام بنانے میں لگے ہیں،ایس کے نیازی
تحریک انصاف کی حکومت کے اندر بہت زیادہ دھڑے بندیاں ہیں،ایس کے نیازی
معیشت کا پہیہ رواں کیے بغیر ملک استحکام کی جانب نہیں بڑھ سکتا،ایس کے نیازی
اسد عمر اچھے آدمی ہیں، عمران خان کو ان سے کام لینا چاہیے،ایس کے نیازی
عمران خان کو چاہیے اچھی ٹیم رکھیں، غیر یقینی ختم کریں اور لوگوں کا اعتماد بحال کریں،ایس کے نیازی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکرٹری جنرل سی پی این ای ڈاکٹر جبار خٹک کی پروگرام ”سچی بات “ ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو
کوئی بھی قانون آئین سے متصادم نہیں ہونا چاہیے،سیکرٹری جنرل سی پی این ای ڈاکٹر جبارخٹک
پہلے سے قوانین موجود ہونے کے باوجود نئے قوانین بنانا سمجھ سے بالاتر ہے،ڈاکٹر جبار خٹک
کیا حکومت میڈیا ٹریبونلز کے ذریعے حکومت ہمیں ماضی میں لے جانا چاہتی ہے،ڈاکٹر جبار خٹک
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق وزیر اطلاعات پرویزرشید کی پروگرام ”سچی بات “ ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو
بھارت نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو اپنا ہمنوا یا بنا لیا یا غیر جانبدار کر دیا،پرویز رشید
کل ٹرمپ نے سب وہی باتیں کیں جو باتیں نریندر مودی کر رہے ہیں،پرویز رشید
وزیراعظم بیرون ممالک میں اپنے مخالفین پر ہی تنقید کرتے نظر آتے ہیں،پرویز رشید
ہمیں سنجیدگی کیساتھ بیٹھ کر کشمیر پر دور س پالیسی بنانا ہو گی،سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید
کشمیر پر سیاسی جماعتوں نے مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور حمایت کا یقین بھی دلایا،پرویز رشید