- الإعلانات -

ہمارے پاس جدید میزائل ہیں، بھارت کے اہم شہر خاک میں مل جائیں گے،عبدالقدیر خان بھارت کو معلوم ہے پاکستان کے پاس کیا ہے اس لیے بد معاشی نہیں کر سکتا،عبدالقدیر خان

مودی کے ایجنٹ غلط خبریں پھیلا رہے ہیں،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
وزیراعظم کے خلاف چھوٹی سی بات کر دی جائے تو اسے پکڑ لیا جاتا ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہمارے بارے میں جو کوئی لکھتا رہے اس پر کسی کی کوئی پکڑ نہیں ہوتی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
میں مکمل طور پر صحت مند اور فٹ ہوں، عمر کا تقاضا ہے کبھی کبھی زکام کی شکایت ہو جاتی ہے، عبدالقدیر خان
پاکستان اور اس کے عوام کے لیے دعا گوہوں،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ٹرمپ کے بیان سے کوئی امید نہیں،مودی اور ٹرمپ دوست ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہمیں گفتار کے نہیں کردار کے غازی چاہیے ہیں،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
میانوالی میں پولی ٹیکنیکل کالج بہت اچھے طریقے سے چل رہا ہے،ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
کراچی میں مینٹل ہیلتھ اور بائیو ٹیکنالوجی کے انسٹیٹیوٹ بہتر اچھے طریقے سے کام کر رہے ہیں،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
لاہور میں ہمارے ہسپتال میں 3سال میں 4لاکھ افراد کا مفت علاج کیا گیا ہے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ساشے ہسپتا ل بنانے کیلئے 10کنال زمین دی تھی اس کی مالیت بہت بڑھ چکی ہے،ایس کے نیازی
ڈاکٹر قدیر خان کو منصوبے کے لیے زمین اس لیے دی کہ یقین تھا کہ آپ اسے مکمل کریں گے،ایس کے نیازی
مجھ پر لوگ اعتماد کرتے ہیں، امدادی رقم دیتے ہوئے لوگ رسید بھی نہیں لیتے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام پر ایس کے این ٹرسٹ ہسپتال بنانا چاہتا ہوں،ایس کے نیازی
میرے حوالے سے کوئی غلط خبر چلی تھی تو حکومتی عہدیدار کو فون پر پوچھنا چاہیے تھا،عبدالقدیر خان
دنیا کو علم ہے کہ ہم ایٹم بم استعمال کرنے سے کبھی نہیں ڈریں گے،ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ہمارے پاس جدید میزائل ہیں، بھارت کے اہم شہر خاک میں مل جائیں گے،عبدالقدیر خان
بھارت کو معلوم ہے پاکستان کے پاس کیا ہے اس لیے بد معاشی نہیں کر سکتا،عبدالقدیر خان
چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام کی پروگرام ”سچی بات “ ایس کے نیازی کیساتھ میں گفتگو
مودی کے 5اگست کے اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں،سید فخر امام
پاکستان کو ایٹمی دھماکوں سے روکنے کیلئے بھر پور کوششیں کی گئی تھی،سید فخر امام
آرٹیکل 370کے تحت مقبوضہ کشمیر کو خصوصی درجہ دیا گیا تھا،سید فخر امام
سلامتی کونسل اجلاس سے تصدیق ہو گئی کہ کشمیر عالمی متنازعہ مسئلہ ہے،سید فخر امام
افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے بہت مثبت کردار اداکیا ہے،سید فخر امام