- الإعلانات -

نوشہرہ ورکاں میں فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو قتل کرنے والے قاتل گرفتار

.ملزمان نے درینہ دشمنی پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت چار افراد کو قتل کیا تھا گرفتار ملزمان سے قتل کی واردات میں استعمال ہونے والا جدید اسلحہ بھی برآمد

:مقتولین میں طاہر،سفیان،توقیراور ادیان شامل تھےمرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے مزید تحقیقات کر رہے ہیں