- الإعلانات -

22 ون اے ایل کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی ٹیچرز شدید سردی اور دھند میں بھی معصوم بچیوں سے پورے سکول میں جھاڑو پوچا لگوانے میں مصروف ۔۔

رینالہ خورد نواحی گاؤں 22 ون اے ایل میں سرکاری اسکول کی ٹیچروں نے بچیوں کو پڑھانے کی بجائے ہاتھوں میں جھاڑو تھما دئیے مبینہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ صبح سویرے بچیوں کو سکول کے باہر شدید سردی میں صفائیاں کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے جو معصوم بچیوں کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں ہے حکومت پنجاب کو چاہئیے کہ کوئی سرکاری اسکولوں پر بھی نظر رکھی جائے اور بچوں کہ بہتر مستقبل کے لیے کوئی لائحہ عمل بنایا جائے ۔