- الإعلانات -

راےونڈلیسکو سب ڈویژن مانگامنڈی کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن ایکسئن سرکل رائیونڈ رانا عابد دلشاد کی ہدایت پر ایس ڈی او سید کلیم جعفر کی بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں

راے ونڈ مختلف جگہوں پر کارروائی میں 12 بجلی چور مین سپلائی سے ڈائریکٹ کنڈے لگا کر بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتارکیے گئے کارروائی ،تھانہ سندر، تھانہ مانگامنڈی کی حدود میں کی گئیں ۔سید کلیم جعفر کا کہناتھا بجلی چوروں کیخلاف مختلف تھانوں میں بجلی چوری کے مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔سید کلیم جعفرمذید کہنا تھابجلی چوروں کو ڈیٹیکشن بل کی مد میں لاکھوں روپے بل ارجسٹمنٹ بھجوائے جائیں گے کاروائی لسیکو چیف مجاہد پرویز چھٹہ کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہے گی۔