- الإعلانات -

کمشنر فیصل آباد کا شورکوٹ کے جنگلات کا دورہ اور پودا بھی لگایا گیا

شورکوٹ کمشنر فیصل آباد عشرت حسین نے شورکوٹ کے جنگلات کا دورہ کیا اور پودا لگایا دعا مانگی گئی
ان کے ہمراہ ڈی سی او جھنگ ایڈیشنل کمشنر جنرل اور اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ بھی تھے ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر نسیم نے کمشنر فیصل آباد کو جنگلات بارے بریفنگ بھی دی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمشنر فیصل آباد نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کو کامیاب کرنے کے لیے ناصرف ہمیں اپنے حصے کا پودا لگانا چاہیے بلکہ اس کی نگہداشت کے لیے عملی اقدامات بھی کرنے چاہیے انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے بچوں کو یہاں لاکر جنگلات بارے اگاہی دینی چاہیے کے درخت انسانی زندگی میں کس قدر اہمیت رکھتے ہیں
ڈاکٹر محمد خلیل شورکوٹ