- الإعلانات -

اسلام آباد سی آئی اے پولیس ٹیم کی بڑی کارروائی

گولڑہ شریف کے علاقوں میں گن پوائنٹ پر دکانیں لوٹنے والے خطرناک گروہ کے دو ملزمان گرفتار

ملزمان میں بابر خان اور ارشد محمود شامل ہیں

ملزمان کے قبضہ سے واردات کے دوران چھینی ہوئی نقدی اور استعمال ہونے والا اسحلہ دو پسٹلز، زیر استعمال تین موٹر سائیکلز بھی برآمد

ملزمان گن پوائنٹ پر واردات کرتے تھے

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں اورتھانہ شمس کالونی اور گولڑہ میں پانچ مقدمات درج ہیں