- الإعلانات -

بچوں کی صحت دے کھلواڑ کی ایک اور کوشش ناکام، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی

بچوں کی صحت دے کھلواڑ کی ایک اور کوشش ناکام، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی
ٍ
ایکسپائر خام مال سے جعلی چاکلیٹ تیار کرنے والی فیکٹری سیل، 5 ہزار کلو مال برآمد

خفیہ اطلاع پر فضیلہ کالونی لوہا بازار میں النور ٹریڈرز کو چھاپہ مار کر سیل کیا گیا

2 ہزار 60 کلو مضر صحت آئل،1200کلو نمک، 500کلو کوکوا پاؤڈر،1500 کلو مصنوئی مٹھاس برآمد

ایک گرائنڈنگ مشین، 2 مکسچر مشینیں اور ایک پیکنگ مشین بھی ضبط کر لی گئی

چاکلیٹ اور سنیکس کی تیاری میں مصنوعی ذائقوں اور گندے آئل کا استعمال کیا جاتا تھا۔عرفان میمن

ناقص اجزاء سے جعلی چاکلیٹ بنا کر معروف کمپنیوں کی پیکنگ میں مہنگے داموں فروخت کی جاتی تھی۔ڈ ی جی فوڈ اتھارٹی

انتہائی ناقص نمک کو بھی غلط ایڈریس والی جعلی پیکنگ لگا کر سپلائی کیا جا رہا تھا۔عرفان میمن

ویجیلینس سیل نے دوردراز علاقوں میں سپلائی چین کی ریکی کر کے یونٹ کا پتہ لگایا۔ڈ ی جی فوڈ اتھارٹی

چاکلیٹ بچوں کی مرغوب چیز، چاکلیٹ میں ہیرا پھیری بچوں کی صحت سے کھلواڑ ہے۔ڈ ی جی فوڈ اتھارٹی

ایکسپائر مضر صحت اجزء سے اشیاء خورونوش تیار کرنے والے جعل سازی کامکروہ دھندہ فورا ترک کر دیں۔عرفان میمن