- الإعلانات -

فتح پور چک نمبر 224۔A میں کتے کی کاٹنے سے ایک6سالہ بچی دم توڑ گئی

تفصیل کے مطابق کروڑ لعل عیسن کے شہر فتح پور کے چک نمبر 224A میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے ایک بچی دم توڑ گئی لواحقین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے چند عرصہ پہلے بچی کو کتے نے کاٹ لیا تھا جس کے بعد بروقت کتے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے پر بچی چل بسی ہم اپنی مدد آپ کے تحت بچی کا علاج کرواتے رہے مزید لواحقین احتجاج کرتے ہوئے بتایا بچی کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ماں اور پورے خاندان میں جراثیم پھیلنے کا خطرہ ہے لہذا ہماری اپیل ہے کے ہمیں ویکسین کروائی جائے ہم غریب لوگ ہیں ہم سے تعاون کیا جائے