- الإعلانات -

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس کو کورونا وائرس کے خلاف اقدامات اور اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم نے کہاکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کامقصد لوگوں کو وائرس اوربھوک سے بچانا ہے، کورونا سے نمٹنے کےلیے ایس او پیز پر عملدرآمد بہت ضروری ہے۔