- الإعلانات -

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا پرومو جاری

یوم پاکستان کے حوالے سے انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا نیا پرومو جاری کردیاگیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے جاری کیے گئے پرومو میں ایک قوم اور ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پرومو میں پاکستان حاصل کرنے کے لیے دی جانے والی قربانیوں کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔