- الإعلانات -

سلواکیہ کے وزیر خارجہ جنرل اسمبلی کے صدر منتخب

میروسلیولائی جیک کے بطور نئے صدرمنتخب ہونے کا اعلان موجودہ صدر پیٹر تھامسن نے کیا، لائی جیک ستمبرمیں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے72ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

میرو سلیولائی جیک گزشتہ برس اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے الیکشن کیلئے بھی امیدوار تھے لیکن انٹونیوگٹریس سے شکست کھاگئےتھے۔